پاکستان
جڑانوالہ واقعہ: نگران وزیراعظم کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،…
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پارٹی رہنماؤں کی فہرست تیار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین سے اٹک جیل میں ملاقات کے لئے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی۔ ملاقاتیوں کی فہرست درخواست کے ساتھ سپرنٹنڈنٹ جیل کو دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کیلئے اہلیہ بشریٰ بی بی…
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی۔…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی اس موقع پر سعودی سفیر نے خادم حرمین شریفین کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کےلیے سعودی…
تحریک انصاف کا نگراں وزیر اعظم کو خط، 90 روز میں انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو خط کر ملک میں 90 روز کے اندر عام انتخابات کا مطالبہ کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی قبل ازوقت تحلیل…
سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان لاہور ہائیکورٹ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستوں پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی…
سانحہ نو مئی: پی ٹی آئی کے 22 اہم رہنما اشتہاری قرار
سانحہ نو مئی اور جناح ہاؤس حملے کے مرکزی مقدمے میں سابق صوبائی وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 22 اہم رہنماء اشتہاری قرار دے دیے گئے۔ میاں اسلم اقبال، مراد سعید، عندلیب عباس، احمد نیازی، فرخ حبیب، زبیر نیازی،…
نگراں حکومتیں شفاف اور بروقت انتخابات کیلئے معاونت یقینی بنائیں: الیکشن کمشن
الیکشن کمشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزرائے اعلیٰ کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی…
ڈپٹی کمشنر کا شہریوں کو بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت…
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، سماعت 22 اگست کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ…