پاکستان
سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ مقرر
سائرس سجاد قاضی کو سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر محمد سائرس سجاد قاضی کو پاکستان کا 32 ویں سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے، سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے سفیر اسد…
18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، پہلے مرحلے میں نگران کابینہ کے 18 ارکان نے آج حلف اٹھایا، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ کے اراکن سے حلف لیا۔…
لاہورہائیکورٹ کا حسان نیازی کو کل تک متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان…
سکھر: صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، 2 ملزمان گرفتار
سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کیس میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتول کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گيا ہے کیونکہ بااثر افراد ان سے خفا تھے اور انہیں دھمکیاں بھی…
سانحہ جڑانوالہ میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتارکرلیا
پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں پیش آئے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جڑانوالہ میں مشتعل افراد نے 4 گرجا گھروں، مسیحی برادری کے درجنوں مکان…
اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سانحہ جڑانوالہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،…
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعیناتی، حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام فائنل
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے لیے حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے نگران وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے…
بشریٰ بی بی کیلئے ایک اور مشکل، آڈیوز کا فارنزک کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ…
مشترکہ مفادات کونسل کا نئی مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست…
جڑانوالہ واقعہ: نگران وزیراعظم کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایت
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،…