پاکستان

اس کیٹا گری میں 3708 خبریں موجود ہیں

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم چلانے پراظہر مشوانی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کی سربراہی میں بنائی گئی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم چلانے والے ملزمان کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جے…

توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی…

یہ ترسیلات زر بند کرنے کی نہیں ،مجھے جیل سے نکالو کی کال ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ لوگ پہلے 9مئی اور 26نومبر پر شرمندگی کا اظہار تو کریں۔ پی ٹی آئی 26ویں آئینی ترمیم میں آخری منٹ پر اپنی باتوں سے مکر…

حکومت اورپی ٹی آئی کے مابین برف پگھلنا شروع ہو گئی،شیخ وقاص اکرم نے غیر رسمی بات چیت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومتی ممبران کیساتھ غیر رسمی طورپر گفتگو ہورہی ہے۔ باضابطہ طورپر حکومت کیساتھ مذاکرات ابھی تک شروع نہیں ہوئے۔ پالیسیاں ملکوں کی تبدیل ہوجاتی ہیں پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی چاہتی ہےمذاکرات کےذریعےکوئی راہ نکالی جائے،شیرافضل مروت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی چاہتی ہےمذاکرات کےذریعےکوئی راہ نکالی جائے۔اس میں کوئی اناوالی بات نہیں ملک کیلئےاچھاہوگا۔ مذاکرات کیلئےتمام سٹیک ہولڈرزکوبیٹھناہوگا۔ سوچناپڑےگاکیسےپاکستان کواوپرلےکرجایاجائے۔ بانی پی ٹی آئی اوراسیررہنمارہاہوں توحالات بہترہونگے۔…

افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی بم دھماکے میں جا ں بحق ، پاکستان کی مذمت

کابل (  اے بی این نیوز     ) افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی بم دھماکے میں جا ں بحق ہو گئے، پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی۔ افغان طالبان کے قائم مقام وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ملک…

دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھیں گے، صدر مملکت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) صدر مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز کے دوران سات خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے کامیاب کاروائیوں کے دوران…

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،10 نئے وزیر شامل کئے جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد:کابینہ میں10 نئے وفاقی وزیر شامل کیے جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کو بھی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی ۔…

اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے تمام افراد کا احتساب کیا جائے، میاں رؤف عطا ء

لاہور (  اسے بی این نیوز     ) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا ء نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید کے کورٹ مارشل کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ بار لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مواخذے…

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ ایکس چینج اور سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے بدھ کو F-8 ایکسچینج چوک انٹرچینج اور سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹس کا دورہ کیا تاکہ جاری تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جا سکے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ…