پاکستان

اس کیٹا گری میں 3839 خبریں موجود ہیں

اقلیتوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا: نگران وزیراعظم

نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے، نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے، اقلیتوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی…

سپریم کورٹ: پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے لیے دائر درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست…

علی مردان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

نگران وزیراعلی بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کر لیا۔ یاد رہے کہ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر اتفاق نہیں کر سکے تھے جس کے بعد…

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 مطلوب دہشتگرد گرفتار

رینجرزاورایس آئی یو کی گڈاپ ٹاون میں کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کےساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم فرمان اورداؤد سےدستی…

چئیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے سہولیات نہ ملنے کی کوئی پرواہ نہیں: وکیل

ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں اسیر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین سے انکے وکیل عمیر خان نے ون ٹو ون ملاقات کی جو سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں ایک گھنٹہ تک جاری رہی. ملاقا ت کے بعد عمیر خان نیازی…

ایم کیوایم رہنما کنورنوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ کنور نوید جمیل میئر حیدرآباد اور سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رہ چکے ہیں۔ورنویدجمیل 2005…

ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا کہ کنور نوید جمیل نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ کنور نوید جمیل برین ہیمرج…

جڑانوالہ میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ناقابل بردارشت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل بردارشت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا، اب وہ صوبائی کابینہ کا انتخاب کریں گے۔ سندھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے…

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ…