پاکستان
الیکشن 90 یا پھر 190 دن میں ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق ہوں: احسن اقبال
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن میں یا 190 دن میں ہوں، ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنےکا فیصلہ کیا…
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈارکی رہائشگاہ اور فیکٹری کو سیل کردیا گیا
سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا ۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ…
گلگت بلتستان: الیکشن ٹربیونل نے فتح اللہ کو اسمبلی رکنیت سے نااہل جبکہ جمیل احمد کو فاتح قرار دیا
گلگت بلتستان کےوزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے، الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی…
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی ڈومکی نے حلف اُٹھا لیا
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ میرعلی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر ہاؤس بلوچستان میں منعقدہ تقریب میں گورنربلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے…
سول جج کی اہلیہ کس قسم کا تشدد کرتی تھی؟ کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا
او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی…
نگراں حکومت ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے: نگران وزیر اطلاعات
نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی، چیف…
نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینےکی تجویز دیتے…
شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کیوں لازمی ہیں؟ الیکشن کمیشن کا اہم بیان
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی، شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں۔…
جناح ہاوس حملہ کیس: حسان نیازی کو ٹرائل کے لئے فوج کے حوالے کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کی اپنے والد سے ملاقات کے لیے سرکاری وکیل کو مہلت فراہم کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ جب کہ وکیل فیض…
اقلیتوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا: نگران وزیراعظم
نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے، نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے، اقلیتوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی…