پاکستان

اس کیٹا گری میں 3838 خبریں موجود ہیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ’اہم داعش کمانڈرز‘ سمیت 13 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے بھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرکے داعش کے تین اہم کمانڈرز سمیت 13 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی…

جناح ہاؤس دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا، ذمہ داروں کو ضرور سزا ملنی چاہئے: خلیل جارج

نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کی حالت دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا، قائد کے گھر کو جس طرح جلایا گیا یہ انتہائی شرم کی بات ہے اور جنہوں نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل اور رہائی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اپیل 22 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری اس…

جڑانوالہ واقعہ قابل مذمت ہے، ایسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں: انیق احمد

نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ دین اسلام میں سانحہ جڑانوالہ جیسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ہے، تمام مذاہب کے ماننے والوں کے لئے وزارت کے دروازے کھلے ہیں ، اسلام امن کا مذہب ہے،…

میرے ساتھ اس وقت 35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں: پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ اس وقت 35 سے 40 الیکٹ ایبلز ہیں اور بھی لوگ رابطے میں ہیں لیکن میں نے کئی شمولیتیں روکی ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں پی ٹی…

قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے سابق حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا کہ حلقہ بندیاں ہوں گی۔ قوم مطمئن رہے الیکشن کمیشن انتخابات بروقت کروائے گا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے…

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ پہنچ گئے

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ پہنچ گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کرسچن کالونی کا دورہ کیا اور متاثرین سےملاقات کی۔ انہوں نے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے بعد شہرمیں…

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھالیا

خیبر پختونخوا میں نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔   تقریب…

صدرعارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل ایکٹ ترمیمی بلز پر دستخط کر دئیے

صدرعارف علویٰ نے آفیشل ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پردستخط کر دیے جس کے بعد دونوں بل قانون کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔گزشتہ…

سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس پر ہرپہلو سے تفتیش ہوگی: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ جڑانوالہ میں گرجا گھروں کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس پر ہرپہلو سے تفتیش ہوگی، کسی بے گناہ…