پاکستان
شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمربھی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ کیس میں…
پارٹی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے، میں ان غداروں کو بے نقاب کروں گا۔: وکیل عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے پارٹی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے لیکن میں ان غداروں کو بے نقاب کروں گا۔ ذرائع کے مطابق…
چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور اہم کیس میں گرفتار، مشکلات میں مزید اضافہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سائفر گمشدگی کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں اس وقت اٹک جیل میں تین سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی…
شمالی وزیرستان میں گاڑی میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس…
پنڈی بھٹیاں کے قریب بس حادثہ، آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق
پنڈی بھٹیاں ایم فور کے قریب ٹریفک حادثے کے بعد بس میں آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ مسافر بس کے ڈرائیور کے سو جانے کے باعث پیش آیا، بس کو آگ پک اپ سے ٹکرانے سے لگی…
نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لاہور کی قیادت کو لندن بلا لیا ہے، سیف الملوک کھوکھراور لاہور یوتھ…
رفعت مختار آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس تعینات کر دیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پروونشل پولیس آفیسر تعینات کیے گئے رفعت مختار…
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے۔…
پی ٹی آئی کا 90 روز میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 90 دن میں انتخابات اور مردم شماری سے متعلق مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلوں کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…
عام انتخابات، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے اہم مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سے پی)سے مقررہ وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان سے یہ…