پاکستان
سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن فوزان اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزیر حج ڈاکٹر توفگ الرابی اپنے وفد کے ہمراہ 4 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر نگران وزیر مذہبی امورانیق احمد نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر سابق وزیر مذہبی…
صدر مملکت استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ لاعلم ہوں: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی استعفیٰ دیں گے یا اپنے عہدے پر رہیں گے؟ اس حوالے سے لاعلم ہوں۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم…
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صدر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق…
پی ٹی آئی کا صدر عارف علوی کے بیان پر گہری تشویش کا اظہار
آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی…
پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان کا انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
سابق گورنر خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان نے انتخابی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں شاہ فرمان کا کہنا تھاکہ خاندان سمیت آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا، پی ٹی…
رانی پور میں کمسن ملازمہ قتل کیس میں نیا موڑ، پولیس کا تہلکہ خیز انکشاف
سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے رانی پور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں کام کرنے والی کمسن ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت کی تحقیقات کے دوران پولیس نے بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا خدشہ بھی ظاہر کیا…
شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی
محمکہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش اور بونداباندی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ درمیانی شدت کی مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے جنوب مشرقی سندھ میں…
عرفان صدیقی کا صدر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔ اپنی ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا…
صدر مملکت کے بیان پر وزارت قانون و انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان وزارت قانون و انصاف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹوئٹ پر شدید تحفظات…
صدر مملکت کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط نہ کرنے کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ میں اس پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا…