پاکستان
صدر پی ٹی آئی کا 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور
احتساب عدالت لاہور نے نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سابق…
پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی رہائی عدالت میں چیلنج
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے آرڈر کو معطل کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا…
ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک میں خصوصی عدالت قائم
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔ جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں…
دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیرآب آگئے
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث متعدد دیہات زیر آب آگئے، سیلابی ریلے سے متعدد بند ٹوٹ گئے، جس کے باعث کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، سیلابی ریلے…
ایمان مزاری اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات کے…
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار
سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ اظہر کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق رکن و رہنما پی ٹی آئی فہیم خان نے تصدیق کی ہے…
سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف گزشتہ روز لندن پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ صاحبزادے سلیمان شہباز اور دیگر اراکین بھی لندن پہنچے ہیں وہ آج اپنے بڑے بھائی اور پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں…
الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے، آئین نافذ ہوجائے تو چند خاندانوں کے بجائے قانون کی حکومت قائم ہوگی۔ ایک بیان میں سراج الحق نے…
سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن فوزان اسلام آباد پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزیر حج ڈاکٹر توفگ الرابی اپنے وفد کے ہمراہ 4 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر نگران وزیر مذہبی امورانیق احمد نے معزز مہمان کا استقبال کیا، اس موقع پر سابق وزیر مذہبی…