پاکستان
لندن میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، وطن واپسی سے متعلق مشاورت
لندن میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ ایون فیلڈ میں دونوں بھائیوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تفصیلی تبادلہ…
فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بے گناہی ثابت کروں گا: صدر کو سیکرٹری وقار احمد کا خط
صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وقار احمدکا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اگست کو چیئرمین تحریک انصاف کی اپیلوں پر سماعت…
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، بزرگ شہری شہید
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن سے ملحق نکیال پر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بزرگ شہید ہوگئے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران…
صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے پر صدر مملکت کے سیکریٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دیں۔ ایوان صدر نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے کہا ہے کہ ’پاکستان ایڈمنسٹریٹو…
سابق پی ٹی آئی رہنما کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق رہنما پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی…
مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نگراں وزیر اعظم کا جڑانوالہ کا دورہ
مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر جڑانوالہ پہنچ گئے ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا…
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک…
راولپنڈی: حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار
9 مئی واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی میں حساس ادارے پر حملے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یونین کونسل 18 کے سابق چیئرمین سجاد حیدر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے…