پاکستان
صدر نے انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو عام انتخابات کی مناسب تاریخ طے کرنے کے لیے آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ…
آئین کے مطابق معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے: جسٹس فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، ذمہ دارانہ صحافت وقت کی اہم ضرورت ہے، میڈیا کا بنیادی کام درست معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے۔ اسلام آباد…
توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس پر مریم نواز کا ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی…
توشہ خانہ کیس: چیف جسٹس نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظر میں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں، اگر…
سعودی وزیر نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی
سعودی عرب نے پاکستان کے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت اب 30 سے بڑھا کر 90 دن کر دی۔ ویزے کے اجرا کو آسان بناتے ہوئےاب 24 گھنٹوں کے اندر ویزا جاری کیا جا سکتا ہے۔ سعودی عرب…
بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار
کراچی میں حساس ادارے اور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے کلاکوٹ تھانے کی حدود میں مشترکہ کارروائی کرتے…
رضوانہ تشدد کیس: سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن میاں…
نواز شریف جلد پاکستان آ کر پارٹی کی قیادت سنبھالیں گے: ایاز صادق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 4 ماہ حلقہ بندیاں ہوں گی اس کے بعد الیکشن ہوں گے، اور نواز شریف جلد وطن واپس آ کر پارٹی کی قیادت…
مونس الہٰی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی
صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونسی الہیٰ کیخلاف سرکاری ٹھیکوں میں کک بیکس اورگھپلوں کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرآگئی۔ رپورٹ کے مطابق مونس الہیٰ کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث…