پاکستان

اس کیٹا گری میں 3707 خبریں موجود ہیں

وفاقی وزراء کو دو لاکھ تنخوا،1500 سی سی گاڑی،400 لیٹر پیٹرول ملتاہے،اعظم نزیر تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی تنخواہ دو لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔ سینیٹ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا…

علی امین گنڈاپور سےمحمد علی درانی کی اہم ملاقات، سیاسی مفاہمتی عمل بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیر اعلی خیبر علی امین گنڈاپور سے سابق وفاقی وزیر اور سابق سنیٹر محمد علی درانی کی ملاقات۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی ملاقات میں موجود۔ ملاقات…

ارشد شریف کا کیس بھی اہم ہے جس پر ابھی حقائق سامنے آنے ہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ۔ فیض حمید کے ٹرائل کے بعد سول نافرمانی کی کال سے بھی ہوا نکل گئی ہے۔ فیض حمید کا ٹرائل…

‘میں اپنی قیادت کے رویے پر حیران ہوں، مجھے اس پر اعتماد نہیں ہے، عمران خان قیادت سے ناراض، چارج شیٹ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )باہر سب خوشی سے رہ رہے ہیں‘ عمران خان پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر حیران۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی قیادت…

بحران کاحل تب ہی نکلےگاجب شفاف الیکشن دوبارہ کرائے جائیں،مصطفیٰ نوازکھوکھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم47کےنتیجےمیں اقتدارمیں آئی،سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےحوالےسےفیصلہ دیا جسےقبول نہیں کیاگیا۔ تحریک انصاف کوان کاحق ملناچاہیےتھا۔ لوگوں پرایک نظام تھوپ دیاگیاہے۔ عوام اس نظام کوقبول کرنےکیلئےتیارنہیں۔ آئین…

ملک کی خاطر مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،حکومت کردارادا کرنا چاہتی ہے تو ہمیں اعتراض نہیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس دینے کو کچھ ہے نہیں۔ تحریک انصاف نےہمیشہ مذاکرات کی بات کی۔ حکومت کردارادا کرنا چاہتی ہے تو ہمیں…

1971کی کہانی، غازیوں کی زبانی،جب بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )1971 کی جنگ میں بھارتی تربیتی یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا۔ جنگ میں پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے جھوٹے، من گھڑت…

ہم چین کےتجربات سےاستفادہ حاصل کرناچاہتےہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ چین نے بڑی تیزی سے ترقی کی ہے۔ چین کےتجربات سےاستفادہ حاصل کرناچاہتےہیں۔ چین نے معاشی ترقی کامعجزہ کرکے دکھایا۔ چین اورپاکستان کےتعلقات مزیدمضبوط ہورہےہیں۔ چین کے ساتھ…

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم چلانے پراظہر مشوانی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کی سربراہی میں بنائی گئی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم چلانے والے ملزمان کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جے…