پاکستان
جہلم غلہ منڈی میں کریانہ شاپ پر فائرنگ، تاجر باپ،بیٹا جانبحق دو شدید زخمی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم غلہ منڈی میں کریانہ شاپ پر فائرنگ، تاجر باپ،بیٹا جانبحق دو شدید زخمی،نعشیں سول اسپتال منتقل، دو زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا،فیصل پہلوان نامی شخص نے پرانی رنجش پر…
سانحہ9 مئی؛ چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کےلیے قائم جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ9 مئی کی جے آئی ٹی جمعہ کو اٹک جیل…
ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنیوالوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائےگا: آرمی چیف
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے دشمن ایجنڈے کے تحت کام کرنے والے دہشت گردوں، ان کے ساتھیوں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کو ریاست پاکستان کے…
پی ٹی آئی چیئرمین کوبچانے کیلئے چیف جسٹس اپنی ساکھ داؤ پرلگا رہے ہیں: نواز شریف
پاکستان مسلم ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پی ٹی آئی چیئرمیں عمران خان کو بچانے کی کوششیں ہورہی ہیں اوراس کے لئے چیف جسٹس اپنی ساکھ داؤ پر لگارہے…
پنجاب میں چلیں گی اب ایئرایمبولینس
نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں ایئرایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی پہلی ایئرایمبولینس سروس کیلئےایک ہیلی کاپٹراستعمال ہو گا۔ ساڑھے چارکروڑ ڈالر سے زائد کی لاگت سے دو ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔ایک ہیلی کاپٹر سرکاری…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے شادی کی خواہش پر عون چوہدری کا حیران کن انکشاف
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی کی خواہش کا سن کر حیران رہ گیا تھا لیکن ان سے 15 سے 20 سال…
بٹگرام چئیرلفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار
خیبر پختون خوا کے علاقے بٹگرام میں چئیرلفٹ میں بچوں کے پھنسنے کے واقعے پر چئیر لفٹ کے مالک اور آپریٹر اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانا الائی کی پولیس نے مالک گل زرین اور اعجاز کو گرفتار کیا…
قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دے گی: نگراں وزیرداخلہ
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی…
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 22…
بشریٰ بی بی کی مشکلات میں مزید اضافہ، 2 مبینہ آڈیوز کے فرانزک ٹیسٹ کا فیصلہ
سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف درج توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرنے والی اسلام آباد پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے بشریٰ بی بی کی 2 مبینہ…