پاکستان
نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ…
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر آنے تک توشہ خانہ فوجداری کیس سماعت ملتوی کر دی۔ چئیرمین پی ٹی آئی کی کیس واپس بھجوانے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران چیئرمین پی…
چیف الیکشن کمشنر کا صدر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ کرلیا۔ صدر کے چیف الیکشن کمشنر کو بھیجے گئے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر…
وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع
وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کی سماعت پر سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر…
چیف الیکشن کمشنر سے امریکی سفیر کی ملاقات، آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی، ترجمان امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سفیر نے پاکستان کو آئین و قانون کے مطابق انتخابات کیلئے امریکا کی حمایت کی یقین…
توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے
خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر…
ٹھٹھہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، جس میں سے بیشتر کی…
رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔ عدالت نے درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس عمرعطا…
ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کیلئے فورپاز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی میں ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے غیر ملکی تنظیم فورپاز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فورپاز ٹیم آج چڑیا گھر میں انتظامات کا جائزہ لے گی، ٹیم سفاری پارک میں ہتھنی کے…
الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے 3 رکنی وفد تشکیل دے دیا ہے، ملاقات میں آئندہ الیکشن سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے…