پاکستان

اس کیٹا گری میں 3836 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

قائم مقام چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے بطور مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں نامزد چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں لطیف کھوسہ سمیت 19 افراد پھنس گئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں…

کراچی میں سیوریج لائن میں دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکے سے کم از کم 9 افراد زخمی ہو گئے۔ سولجر بازار پولیس اسٹیشن نے دھماکے کے بارے میں ابتدائی معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کی وجہ کا تعین کرنے…

توشہ خانہ کیس؛ جو ٹرائل کورٹ نے کیا وہ ہم نہیں کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا اور سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری…

چیئرمین پی ٹی آئی کی خراب صحت، بشریٰ بی بی کا سپریم کورٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے عدالت سے عمران خان کی خراب صحت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بشریٰ بی…

شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے مزید 3 دن کے لیے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…

چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں، 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت

پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی…

انتہائی صفائی سے ریسکیو پلان بنایا گیا اورسب کوبحفاظت نکالا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرلفٹ واقعے پرکروڑوں لوگ پریشان تھے، بار بار اپنے بیٹے کا چہرہ سامنے آ رہا تھا۔ وزیراعظم ہاؤس میں بٹگرام میں کامیاب چئیرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں اور…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے بارے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ایمارکس

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں بتایا ہے کہ عمران خان کی سزا میں چھ ماہ کی کمی ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی…

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف نے فوی طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ…