پاکستان

اس کیٹا گری میں 3836 خبریں موجود ہیں

سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے سے گریز کرنا چاہیے: وزارت قانون و انصاف

وزارت قانون و انصاف نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔ وزارت قانون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد…

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق خورشید شاہ کا بڑا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید…

بجلی بلوں میں ہوشربا اضافہ کے خلاف عوام آج بھی سراپا احتجاج

بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام آج بھی سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔ لاہور میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف شاہدرہ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا، مظاہرین…

9 مئی واقعات: عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں پر کیا جواب دیے؟ اندرونی کہانی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے بتایا کہ جلاو گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اور افراد تھے، جنہوں نے لوگوں…

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، حکومت بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے، زرعی و صنعتی شعبے کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات…

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں 159 کو حساس ترین اور 84 کو حساس قرار دیا گیا…

فاطمہ قتل کیس: پولیس نے زیر حراست 4 ملزمان کو رہا کردیا

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کے چار ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا۔ پولیس نے فاطمہ کے مبینہ قتل میں زیر حراست 2 ڈاکٹرز، ایس ایچ او اور نائب قاصد…

عمران خان فوج کیخلاف کیا کام کرنا چاہتے تھے؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے۔ پشاور میں…

سائفر کیس: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرلیا

سائفر کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائفر کنٹینٹ، آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف…

نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آنے کے بعد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس…