پاکستان

اس کیٹا گری میں 3835 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی قرار

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی…

پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، سوات، دیربالا، مالاکنڈ، شبقدر، ایبٹ آباد اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے…

علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت اے ٹی…

خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات: کس نے میدان مار لیا؟ نتائج سامنے آگئے

خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) دوسرے اور جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) تیسرے نمبر پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویس ایشن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف چلنے والی مہم…

چیئرمین پی ٹی آئی کب تک جیل میں رہنے کو تیار ہیں؟ وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کا اہم انکشاف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل اور قانونی امور کے ترجمان نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہےکہ عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں۔ ایک بیان میں نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بروز ہفتہ 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ کراچی سے چترال تک ظالمانہ فیصلوں اور بجلی کی قیمتوں کے خلاف 2…

مہنگی بجلی کیخلاف ملک گیر احتجاج، نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری

بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کے ملک گیر احتجاج پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہیں۔ وزارت بجلی کی…

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف عوامی ردعمل پر پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف عوامی احتجاج کے پیش نظر پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی۔ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر صوبے بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پیسکو حکام…

سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے سے گریز کرنا چاہیے: وزارت قانون و انصاف

وزارت قانون و انصاف نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔ وزارت قانون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد…