پاکستان

اس کیٹا گری میں 3835 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کی بڑے ریلیف کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے…

جس طرح پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو مہنگائی سے بچائیں گے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی آگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 16 ماہ کے اندر جس طرح پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ویسے ہی عوام کو مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں…

ایمان مزاری جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور…

یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

نگراں حکومت سندھ نے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں…

چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے رہا ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ کل 11 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں…

چیئرمین پی ٹی آئی پر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے انصاف لائرز فورم کی درخواست پرفیصلہ…

بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف مختلف شہروں میں آج بھی احتجاج جاری

ملک بھر کے مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج جاری ہے، صوبہ پنجاب کی ڈویژن خوشاب میں انجمن تاجران اور شہریوں نے مظاہرہ کیا، حافظ آباد میں تاجروں نے مین بازار سے فوارہ چوک تک ریلی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانیوالی سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اٹارنی جنرل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال کے چیمبر…

لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو…