پاکستان
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔…
ارشد شریف کے قتل میں ملوث ایک اور اہلکار بے گناہ قرار
معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کی اجازت
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہوگی، جس کیلئے وزرات قانون نے اجازت دیدی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ،…
کراچی: شارع فیصل میں گاڑی سے شیر نکل کر کیسے شہری پر حملہ کیا، ویڈیو وائرل
کراچی میں شارع فیصل صدر تھانے کے قریب سڑک پر شیر نکل آیا جس نے ایک شہری پر حملہ کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق شیر کو ایک سے دوسری گاڑی میں منتقل کیا جا رہا تھا جس کے دوران وہ…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف اب ہوگا ایکشن، جے آئی ٹی تشکیل
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف سوشل…
وفاقی کابینہ کا اجلاس: بجلی کے بلوں کی قسطیں آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جولائی اور اگست کے بجلی کے بلز کی قسطیں کرنے کا حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
پی ٹی آئی نے فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں: پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ
پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا 9، 10 مئی واقعات سے…
لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا ملزم گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے ایک کارندے کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس…
گڈ ٹو سی یو والے صاحب نے لاڈلے کو ریلیف دینے کیلئے کھیل کھیلا: عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گڈ ٹو سی یو والے صاحب نے ریلیف دینے کیلئے ایک کھیل کھیلا، سپریم کورٹ…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا، اس قانون سازی سے عدلیہ کی آزادی کی بنیادیں ہلا دی گئیں ، ہم نے اس لیے حکم امتناع…