پاکستان
سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
سیکرٹ ایکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان متوقع
سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں، ان کا ممکنہ…
سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت اور جج کی اہلیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نے وزارتِ قانون کا عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن…
سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گٸی۔ ذرائع کے مطابق گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے شہباز فضل سورایہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں…
رینجرز اور پولیس کی بڑی کارروائی، لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار
رینجرز اورپولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر سلیم عرف ملا سہیل کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم سے دستی بم اور اسلحہ…
راولپنڈی، اسکول وین میں آگ لگ گئی
راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو راولپنڈی کی فائر بریگیڈ ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو…
تحریک انصاف کے روپوش رہنما منظر عام پر آگئے، عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حلیم عادل شیخ منظر عام پر آگئے۔ انہوں نے سانحہ 9 مئی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام سے متعلق وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ حلیم عادل…
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی جبکہ عمران خان کی لیگل ٹیم بھی اٹک جیل میں موجود رہی۔ سلمان صفدر، احمد مسرار اور انتظار پنجھوتھہ اٹک جیل میں موجود…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔ آفیشل سیکرٹ…
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔…