پاکستان
کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کراچی کے علاقے جنریٹر مارکیٹ سے 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے جنریٹر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 2…
جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہو سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس
پنجاب الیکشن ریویو کیس میں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہو گی عدالت مداخلت کرے گی، پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے…
پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی کی درخواست خارج کر دی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی…
بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر حل کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: نگراں وزیر خارجہ
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر حل کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر پالیسی واضح…
گردشی قرضہ مزید بڑھایا تو نظام بیٹھ جائے گا: مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ساری حکومت قرض پر چل رہی ہے، گردشی قرضہ مزید بڑھانے کی گنجائش نہیں، گردشی قرضہ مزید بڑھایا تو نظام بیٹھ جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…
سائفرکیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں عدالت منتقلی کے وزارت قانون کے نوٹیفکیشن خلاف کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت اٹک…
پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر، عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری، ہائیکورٹ کا عملہ اٹک جیل روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوئی تھی اور ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا…
گوادر کے 1200 طلبا کے لئے چینی حکومت نے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی
چینی حکومت نےگوادرکے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی۔چینی حکومت کی جانب سے گوادرمیں تعلیم نظام کی بہتری میں خصوصی دلچسپی کااظہارکیا گیا۔ گزشتہ روزڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن گوادراورگوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اورمسٹرجیری اسٹنٹ…
پی ٹی آئی کے روپوش رہنما منظر عام پر آتے ہی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حلیم عادل شیخ منظر عام پر آتے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کیا اور انہیں موبائل میں بٹھا کر ساتھ…
نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہونا چاہیے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ نیب کا استعمال سیاسی مقاصد کے لئے کیا جاتا رہا ہے، اس چیز کو روکنا چاہئے کہ کوئی انتقامی کاروائی نہ کرے، ہمیں اس بات پر فوکس رکھنا ہو گا…