پاکستان

اس کیٹا گری میں 3833 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کیوں کر رہے ہیں؟ جج نے وضاحت کر دی

سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ معلوم نہیں عمران خان کو اٹک جیل سے باہر لانے پر کوئی حادثہ پیش آجائے اسی لیے وہیں سماعت ہوئی اور جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، جوڈیشل کمپلیکس پیش نہ کرنے کی وجہ…

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو ایلیٹ اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔…

سندھ ہائی کورٹ نے جبران ناصر اور ان کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

سندھ ہائی کورٹ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو…

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل عمیر نیازی، شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹوں قاسم اور…

فاطمہ قتل کیس کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں، تہلکہ خیز انکشافات

سندھ کے ضلع خیر پور کے علاقے رانی پور میں فاطمہ قتل کیس کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں فاطمہ کی موت سے لے کر اب تک کیس ہونے والی پیش رفت سے متعلق بتایا گیا ہے۔ رانی پور…

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی…

مہنگی بجلی کے خلاف مختلف شہروں میں ہڑتال، مظاہرے جاری

مہنگی بجلی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی ہفتہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی کے…

شیریں مزاری ای سی ایل کیس، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزارروپے جرمانہ عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالتی حکم نامے میں…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب…

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کراچی کے علاقے جنریٹر مارکیٹ سے 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے جنریٹر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 2…