پاکستان
ملک میں امن و استحکام پاک فوج کے شہدا کی مرہون منت ہے: آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں میں پاک فوج پر حالیہ خود کش دھماکے پر کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمہ کے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے…
پی ٹی آئی چیئرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور کیوں نہیں کیا گیا؟ خصوصی عدالت کا حکم نامہ جاری
سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ پرویز الٰہی…
پشاور بی آر ٹی سروس کو کیوں بند کیا گیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی
پشاور میں بی آر ٹی سروس کو آج صبح سے عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ ترجمان بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے جب کہ کوریڈور…
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم…
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہیٰ کی نیب میں گرفتاری کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس امجد رفیق نے کہا…
ایف بی آرکوملنے والی معلومات بطورثبوت استعمال نہیں ہوسکتیں: چیف جسٹس
نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ کا حصہ ہیں۔ سپریم کورٹ…
حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی، مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
آج عظیم حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے، اس موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ حریت رہنما کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے سخت حامی تھے، وہ عمر بھر مظالم، انسانی…
بنوں: سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 9 فوجی جوان شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جوانوں کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کیوں کی گئی؟ عدالت نے جواب طلب کر لی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد سے اٹک جیل منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر وزارت قانون و انصاف اور دیگر مدعا علیہان سے جواب…