پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی اٹک جیل میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کےلیے قانونی ٹیم پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کی قانونی ٹیم کی عمران خان سے اٹک…
عالمگیر ترین کی موت کا معمہ حل، حتمی رپورٹ سامنے آگئی
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے کی جانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ…
راولپنڈی: میٹرو بس میں آگ لگ گئی، دو افراد زخمی
راولپنڈی میں میٹرو بس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ہونے والی بھگدڑ سے دو مسافر زخمی ہوئے، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس…
راولپنڈی: بجلی کے بھاری بل اور مہنگائی کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر
راولپنڈی میں بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سراؤں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) دفتر کا گھیراؤ کرلیا۔ مظاہرین کی جانب سے بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔…
سرگودھا: مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
سرگودھا میں لاہور روڈ پر ڈمپر نے ہائی روف کو ٹکر مار دی، واقعے میں گاڑی میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا میں لاہور روڈ پر احمد والا کے قریب ڈمپر اور ہائی روف کے…
فاطمہ قتل کیس: ملزم اعجاز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم اعجاز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز کو ریمانڈ پورا ہونے…
پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا…
پی ٹی آئی والے ملک کو عالمی عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں: عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے انسانی حقوق کا مقدمہ بناکرعالمی عدالتوں میں جارہے ہیں ۔عالمی عدالتوں میں دو ممالک کےدرمیان تنازعات لے جائے جاتے ہیں۔ اب یہ ملک کو…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی
سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج…
پنجاب کے وکلا اور تاجر تنظیموں کا مہنگائی کے خلاف آج ہڑتال اور احتجاج کا اعلان
پنجاب بارکونسل نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ تاجروں کی ہڑتال کے اعلان پر سرگودھا میں تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں بجلی،…