پاکستان

اس کیٹا گری میں 3831 خبریں موجود ہیں

13 جماعتیں اور اس کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر بھاگ گئے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 13 جماعتیں اور اُس کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر بھاگ گئے اور اب معاشی عذاب کا ملبہ نگران حکومت پر ڈال رہے…

پشاور میں جماعت اسلامی کی ضلعی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

پشاور پولیس نے گزشتہ روز بجلی کے زائد بلوں کیخلاف احتجاج کے دوران زبردستی دکانیں بند کروانے پر جماعت اسلامی کی ضلعی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ شہید گلفت حسین کی مدعیت میں درج مقدمے میں…

عمران کا عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے: رانا ثنا اللہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے اور یہ…

بہاولپور: خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش

پنجاب کے شہر بہاولپور کے سرکاری اسپتال میں خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بہاولپور کے علاقے ڈیرہ بکھا کی رہائشی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، خاتون کا شوہر کھیتی باڑی کا کام کرتا…

ہمیں اس طبقے سے ہمدردری ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ پڑا ہے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں کے معاملے پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں کہا کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال ہو۔ انہوں…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں: نگران وزیراطلاعات

نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی خدمات چہلم امام حسینؓ کے موقع پر طلب…

افغانستان اسمگل کی جانیوالی چینی کی بھاری کھیپ پکڑی گئی، 20 ٹرک ضبط

پاکستان کسٹمز بلوچستان نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کے عملے کی طرف سے چینی کی اسمگلنگ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی اٹک جیل میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کےلیے قانونی ٹیم پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کی قانونی ٹیم کی عمران خان سے اٹک…

عالمگیر ترین کی موت کا معمہ حل، حتمی رپورٹ سامنے آگئی

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے کی جانے والی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹ…

راولپنڈی: میٹرو بس میں آگ لگ گئی، دو افراد زخمی

راولپنڈی میں میٹرو بس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ہونے والی بھگدڑ سے دو مسافر زخمی ہوئے، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس…