پاکستان
صدر پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کو اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جا رہا…
پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس نے داعش کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور بہالپور میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن…
چیف جسٹس کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ کب ہو گا؟
سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔…
اربوں روپے کے ڈاکے مارنے والے کی رہائی کی خاطر توہین عدالت لگانے کی ڈیل ہوئی: عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کے وکلا یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ پولیس افسران کو سزائیں دلوا کر رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی دفعہ کسی جج نے پولیس کو…
نگراں حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری
نگراں حکومت کی بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک کے صارفین کے بلوں میں…
عدلیہ اور بیوروکریسی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں: خواجہ آصف
مہنگی بجلی پر احتجاج کرتے ہوئے سابق وزیرِ دفاع اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بعض شہروں اور بعض مارکیٹوں میں 85 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، بجلی چوری کا نقصان پورا کرنے کیلئے ریٹ…
مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے…
نگراں حکومت سندھ کا کراچی اور اندرون سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ بڑی کارروائیوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے…
18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے: خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد ادارے صوبائی حکومتوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن…
پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ نیب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر فرائض منصبی انجام…