پاکستان

اس کیٹا گری میں 3830 خبریں موجود ہیں

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، لاہور سے ورلڈ کپ ٹرافی کے ٹوور کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر…

ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے: نگراں وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت فراہم کرنا ہے،آئینی طور پر حکومتی نظام میں بڑی تبدیلی نہیں لاسکتے، ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اسلام…

مئی تک کن شخصیات کے نیب ریفرنس واپس ہوئے ریکارڈ پر آ چکا ہے: چیف جسٹس

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مئی تک کن شخصیات کے نیب ریفرنس واپس…

مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں

یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردئیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے…

فیصل آباد: ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے سے کھانا سمیت پیسے بھی لوٹ لیے

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے سے سامان سمیت رقم بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو فوڈ ڈیلیوری بوائے سے 2کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کرلے گئے، اس کے علاوہ ڈاکوؤں نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کر کے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کی ایم پی او آرڈر کالعدم قرار…

نگران وزیر داخلہ سندھ نے موبائل فونزکو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا

نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نےموبائل فون کو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ شہری خود بھی ہماری اور پولیس کی مددکریں، موبائل رکھیں ہی ایسی جگہ جہاں…

کشمور: کچے میں پولیس کا کامیاب آپریشن، تین مغوی بازیاب

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں کچےکے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈاکو مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کررہے ہیں،پولیس…

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں شرکت کا مکمل حق ہونا چاہیے: اعتزاز احسن

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صورتحال بہت خراب ہے، عدالتی فیصلے نہیں مانے جا رہے، 90 دن میں الیکشن کروانا ضروری ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں شرکت کا مکمل حق ہونا چاہیے۔ سینئر وکیل سردار…

وزیراعظم کی بجلی چوری روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد…