پاکستان

اس کیٹا گری میں 3829 خبریں موجود ہیں

پرویز الہی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ اس سے قبل اسلام آباد کی عدالت میں پیشی…

عمران ریاض کی بازیابی میں کافی مثبت پیش رفت ہوئی ہے: آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی میں کافی مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئندہ دس سے پندرہ دنوں میں خوشخبری دینگے، عدالت ہمیں 10 دن کی مہلت فراہم کرے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس نے پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس میں ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے…

آئی جی اسلام آباد نے عدالت کے حکم پر 25 ہزار روپے شیریں مزاری کو دے دیے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے ہائی کورٹ کے حکم پر 25 ہزار روپے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو دے دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب جمع نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد…

افواج اور عوام مل کر پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی اور یادگار دن ہے افواج اور عوام مل کر پاکستان کے…

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کو سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ…

سندھ بھر میں 7ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

نگراں حکومت سندھ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر 7 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔ سندھ کی نگراں حکومت نے حضرت امام حسین علیہ…

شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں۔ تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی، یادگار پر فاتحہ پڑھی، پھول رکھے اور خطاب بھی کیا۔ آج…

ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ بہت سے معاملات پر مشاورت کرتے ہیں واشنگٹن…

یومِ دفاع وشہدا: کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے ایئر آفیسر…