پاکستان

اس کیٹا گری میں 3707 خبریں موجود ہیں

لائسنس کے بغیر شیرکا بچہ اور اسلحہ رکھنے کے جرم میں ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک )لائسنس کےبغیرشیرکابچہ اوراسلحہ رکھنےپررجب بٹ نامی ٹک ٹاکرگرفتار،محکمہ وائلڈ لائف کےہمراہ پولیس نےنجی ہائوسنگ سوسائٹی میں گھرپرچھاپہ مار کر لچونگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔ مزید پڑھیں: اسکردو سے سینگوش جانیوالی سیاحوں کی…

علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

لاہور( نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق سربراہ پاکستان علماء طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمدانتقال کرگئے۔ حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی…

اسلام آباد، جج کے احکامات ہوا میں اڑا دیئےگئے، 81 ملزمان دوبارہ گرفتار

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کے دوران پیش کیے گئے 81 ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا تھا، تاہم وفاقی پولیس نے عدالت کے احکامات کو نظرانداز کرتے ہوئے ان ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر…

کونسی سڑک ٹریفک کے لیے بند ؟ ٹریفک پولیس کی جانب سے اہم خبر

کراچی: ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ عبداللہ ہارون زینب مارکیٹ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارکیٹ میں خریداروں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کو فوارہ چوک سے دین…

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات کا بوجھ بجلی صارفین سے وصول ہوگا،نیپرا

اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات کا بوجھ بجلی صارفین سے وصول ہوگا، سرچارجز کے ذریعے وصولی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک سمیت سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات…

گاڑی مالکان ہو جائیں ہوشیار ، نئے ایس اوپیز کا اعلان کر دیا گیا

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نئے موٹڑ وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس میں بارکوڈز سمیت جدید حفاظتی اقدامات ہوں گے، یہ اقدامات گاڑیوں کی فٹنس بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ کراچی میں نئے موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس…

محتاط رہیں!دھوکہ دہی اور جعلسازی سے بچنے کے لیےنیب کی جانب سےخصوصی انتباہ جاری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلوں کی…

اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ ، لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی گئی

لاہور : محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن کی نگرانی کے لئے ایک نئی ایپ متعارف کرادی ہے۔ اس ایپ کا مقصد اسکول سربراہان سے فیڈ بیک حاصل کرنا اور اساتذہ کی مانیٹرنگ کو مؤثر بنانا ہے۔ ترجمان محکمہ…

موٹرسائیکل آسان اقساط پر ،خریداروں کیلئے اچھی خبر،تفصیلات جانیں

رواں سال کے آخر میں ہونڈا کمپنی نے اپنے خریداروں کے لیے خوشخبری سنادی ہے کہ وہ ہونڈا سی ڈی 70 کو اب آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ دسمبر 2024 تک ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1,57,900 روپے…

عالمی بینک قرض پروگرام کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر من گھڑت ہے، وزارت اقتصادی امور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزارت اقتصادی امور کے مطابق عالمی بینک قرض پروگرام منسوخی کے حوالے سےقومی اخبار میں شائع ہونے والی خبر بے بنیاد ہے۔ اس خبر میں جس 50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام کی منسوخی کا حوالہ دیا…