پاکستان

اس کیٹا گری میں 3829 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے…

چہلم امام حسینؑ: ملک بھر میں مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف شہروں میں آج جلوس برآمد ہوں گے، مجالسِ عزا منعقد ہوں گی۔ کراچی میں چہلمِ امام حسینؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزمان کے زیر استعمال گھر سے خودکش…

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر اور بروقت جواب…

پرویز الہٰی کا چوہدری شجاعت کے متعلق بڑا بیان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے انہیں خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز…

بشریٰ بی بی کے گرد نیب کا دائرہ تنگ، کل طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ نیب کی مشترکہ…

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں کتنے منصوبوں پر کام جاری ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پہلے فیز کے تحت گلگت بلتستان میں صنعت، توانائی اور انفراسٹرکچر کے 7 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ زرائع کے مطابق سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں پہلے فیز ک میں صنعت، توانائی اور…

شمالی وزیرستان: گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

 شمالی وزیرستان میں واقع ایک گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گولہ گرنے کا واقعہ رزمک…

بل ادا کرنے تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی: نگراں وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ اب چوری والے علاقوں میں مکمل کریک ڈاؤن ہوگا، جن علاقوں میں 50 سے 60 فیصد چوری ہے وہاں پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کیا جائے گا، بل ادا کرنے تک عوام کو سستی…

خون چوسنے والا مشہور کردار ‘ڈریکولا’ کے بارے میں نئی تحقیق سامنے آگئی

15 ویں صدی میں یورپی ملک رومانیہ میں واقع علاقے ٹرانسلوینیا کا حکمران ولاد سوم وہ شخص ہے جس سے متاثر ہوکر ڈریکولا کا کردار تیار کیا گیا. برطانوی ادیب بریم اسٹوکر نے ڈریکولا ناول تحریر کیا تھا جس میں…