پاکستان

اس کیٹا گری میں 3828 خبریں موجود ہیں

پولیس کا بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے عدالت سے استدعا

توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین…

5 ہزار کے نوٹ سے متعلق وزیر اطلاعات کا اہم بیان سامنے آگیا

 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں پر نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں پانچ ہزار روپے کے…

لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو کروڑوں روپے کے بلاسود قرضوں کی منظوری

پنجاب کے نگراں حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد قرضوں کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز کو دیے جانے والے قرضے بلاسود ہوں گے۔ ججز 12 سال کی مدت میں…

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔ سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام پر ظلم کے خلاف چاروں…

دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

خیبر پختون خوا (کے پی) کے محکمۂ صحت نے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے محکمۂ صحت نے تمام اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمۂ صحت نے مراسلے…

توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر پر فرد جرم عائد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے…

گورنر خیبر پختونخوا کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان گورنر کے پی کے مطابق نتھیاگلی میں گورنر حاجی غلام علی کی طبعیت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ایوب میڈیکل کمپلیکس…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی توہینِ عدالت کی درخواست خارج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر توہینِ عدالت کی دائر کی گئی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی۔ اسلام آباد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے…