پاکستان
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کمیٹی کے اجلاس میں معاشی ترقی کے لیے روڈ میپ وضع
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں معاشی اور انتظامی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیے لیے روڈ میپ وضع کیا گیا۔ اجلاس میں…
آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات کرائے جائیں: بلاول بھٹو
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے کہ اس نے ہمیشہ عوام کی…
طورخم بارڈرکو سیکیورٹی معاملات پر پیش رفت کے بعد ہی کھولا جائے گا: دفترخارجہ پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جدید اسلحہ کی موجودگی باعث تشویش ہے۔ پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی سے متعلق اپنی تشویش سے امریکا سمیت تمام دوستوں کو آگاہ کردیا ہے۔ طورخم بارڈرکو سیکیورٹی…
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر انتقال کر گئے
گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر عشر و ذکواۃ میاں شوکت علی لالیکا وفات پا گئے۔ شوکت لالیکا کو شدید زخمی ہونے کے باعث لاہور کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ…
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف مقدمہ سننے والے بنچ پر پی ڈی ایم کے اعتراضات مسترد
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججزکے بینچ پر سابقہ حکومت کے اعتراضات مسترد کردیے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اٹھائے گئے اعتراضات عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت نے بینچ میں…
معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے: رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر پاکستان آگئے، اس بار بھی مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کی قیادت کریں گے۔ انہوں…
کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق، ایک شخص زخمی
کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر محمد حبیب جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 60 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمی کی شناخت عدنان اظہر کے نام سے ہوئی،…
کورکمانڈرز کا معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمےکے لیے حکومت کی مکمل معاونت کی جائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں کیوں رکھا گیا ہے؟ وجوہات طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس میں سزا کی معطلی کے بعد بھی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اٹک جیل میں قید سے متعلق نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام…
پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں، مل بیٹھ کر بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے…