پاکستان
چترال جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے اہم خبر آگئی
خیبر پختونخوا کے علاقے چترال جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے ٹوورازم پولیس اور ڈی پی او لوئر چترال نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ چترال ٹورازم پولیس اور ڈی پی او نے سیاحت کے حوالے سے بیان جاری…
اسلام آباد: ذاتی دشمنی پر میاں بیوی قتل، دو سالہ بچہ محفوظ
اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں ملزمان نے ذاتی دشمنی کے سبب دن دیہاڑے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا، دو سالہ بچہ محفوظ رہا جس کی ماں باپ کی لاشوں کے پاس کھڑے رہنے کی ویڈیو وائرل…
ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں عدم تعاون پر اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ارشد شریف قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ…
نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واطن واپسی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے، کیونکہ نوازشریف…
جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو…
چیئرمین پی ٹی آئی نےآرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرادی۔ آئینی…
سائفر گمشدگی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
سائفر گمشدگی کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین چھٹی…
چیف الیکشن کمشنر اور اراکین پر پورا اعتماد ہے: آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، ملک ہے تو ہم سب ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ چیف…
سپریم کورٹ سے استدعا ہے پروڈکشن آرڈر جاری کر کے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کیا جائے، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔ نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے استدعا…
چترال میں دہشت گرد حملے پر افغان سفارت کار دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا شدید احتجاج
پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…