پاکستان

اس کیٹا گری میں 3827 خبریں موجود ہیں

ایم ڈی کیٹ میں بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے نقل کرنے والے درجنوں امیدوار گرفتار

ملک بھر میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا امتحان لیا گیا۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ہور ہے جس میں ہزاروں کی تعداد…

موٹروے پر بس حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ میں موٹروے پر مسافروں سے بھری ہوئی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ…

سیاسی فیصلوں میں کارکنوں اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں پر عمل کا پابند ہوں: بلاول بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ گھر کے معاملات میں آصف زرداری کی بات ماننے کا پابند ہوں، جہاں تک سیاست، آئین اور…

استور ضمنی الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی کو برتری حاصل

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی (ایل اے) 13 استور میں ضمنی الیکشن کے 42 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا۔ 42 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان…

کوئٹہ: اسمگلروں کیخلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔…

ویزا پالیسی سے متعلق نگراں حکومت کا اہم اعلان

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ویزا پالیسی کو مکمل بزنس فرینڈ بنا دیا ہے، بیرونی سرمایہ کاروں اور ان کے اسٹاف کو فوری ویزے دیں گے۔ نگراں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرار…

ڈیرہ بگٹی: تحصیل سوئی سے 6 مقامی فٹبالرز اغواء

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے کچی کینال کے مقام پر کھلاڑیوں کو اغواء کیا…

اسلام آباد: منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار

اسلام آباد میں منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض ائیرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے مشتبہ مریض لیبیا سے ڈیپورٹ ہو کر اسلام آباد پہنچے تھے، جہاں سے انھیں پمز اسپتال منتقل…

بلاول بھٹو کا 90 روز میں عام انتخابات کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات 90 روز میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں، پی پی کی سی ای…

چترال جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے اہم خبر آگئی

خیبر پختونخوا کے علاقے چترال جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے ٹوورازم پولیس اور ڈی پی او لوئر چترال نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ چترال ٹورازم پولیس اور ڈی پی او نے سیاحت کے حوالے سے بیان جاری…