پاکستان

اس کیٹا گری میں 3827 خبریں موجود ہیں

ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں خطرناک تصادم، چار افراد جاں بحق، دو زخمی

ٹھٹھہ میں فقیرگولائی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی اور لاشوں اور زخمیوں کو سجاول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں…

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع، غیرقانونی کنکشن منقطع

بجلی چوری کی خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، میانوالی، سرگودھا، راجن پور حیدرآباد، بدین، جیکب آباد اور کشمور سمیت ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کے…

چترال میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں سکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں…

ملتان: کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، 1 لاکھ سعودی ریال برآمد

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ملتان زون نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 لاکھ سعودی ریال برآمد کر لیے۔ ڈائریکٹر ملتان زون کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر…

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی فراہم کرنے پر رضامند

پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت سے متعلق ہونے والے پر 3 روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع…

لاہور: عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

لاہور میں پولیس نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں گروپ کا سرغنہ فیضان اور ساتھی حسین شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی…

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث افراد کی تفصیلات وزیر اعظم ہاؤس میں جمع، تہلکہ خیز انکشافات

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث افسران، سیاست دانوں، ڈیلروں کی تفصیلات سرکاری ادارے نے وزیر اعظم ہاؤس میں جمع کروا دی، جس میں ایرانی تیل اور حوالہ ہنڈی کاروبار کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں، سرکاری ادارے کی رپورٹ میں…

ڈیرہ بگٹی سے اغواء ہونے والے فٹ بالرز کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے: نگراں وزیر داخلہ

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے اغوا کیے گئے 6 فٹبال کھلاڑیوں کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے۔ ایک بیان میں وزیر اخلہ نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی…

اتحادی جماعتیں عام انتخابات سے بھاگ رہی ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین اور سابق وفاقی خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں، عام انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، ہم کندھے پر لاشیں اٹھاکر الیکشن لڑنے کے عادی…

بلوچستان: پاک فوج اور ایف سی کا اسمگلرز کیخلاف مشترکہ آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللّٰہ میں منشیات کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ اور دیگر اداروں…