پاکستان
2017 کا تسلسل رہتا تو پاکستان جی20 میں شامل ہوچکا ہوتا: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کہ تسلسل رہتا تو پاکستان جی20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے…
پیپلز پارٹی نے آئین و پارلیمان کی بالادستی پر کبھی سودے بازی نہیں کی: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے آئین و پارلیمان کی بالادستی پر کبھی سودے بازی نہیں کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کے 75…
ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دے دیا
ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پراسکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چئیرمین نیب بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی…
طورخم بارڈر بندش: افغان وزارت خارجہ کے بیان پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا
طورخم پر پاکستان افغانستان سرحد کی بندش کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کا بیان حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری افغان حکام طور خم پر عارضی بندش کی وجوہ بہ خوبی جانتے…
سپریم کورٹ میں کتنے مقدمات زیرِ التواء ہیں؟ وائس چیئرمین پاکستان بار نے بتادیا
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک اندازے کے مطابق 60 ہزار مقدمات زیرِ التواء ہیں، بار بار توجہ دلانے کے باوجود اہم مقدمات کو جلد سماعت کے لیے مقرر نہیں…
راولپنڈی: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی ، ہزاروں من چینی برآمد
راولپنڈی انتظامہ کی جانب سے چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں من چینی برآمد کرکے ذخیرہ اندوزوں گرفتار کرلیے۔ انتظامیہ کی جانب سے کئی گوداموں پر چھاپوں کے دوران ذخیرہ اندوز گرفتار کرکے…
ملک میں سیاسی استحکام آئے گا تو عدلیہ سمیت ہر ادارہ مستحکم ہو گا: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام آئے گا تو عدلیہ سمیت ہر ادارہ مستحکم ہو گا، فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت…
پشاور: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید 10 افراد زخمی
پشاور میں ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے…
کوہستان: گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 43 افراد زخمی
خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے باعث 43 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر…
سانحہ بلدیہ فیکٹری: عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ملزمان…