پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے. سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل ہونے کے باعث سیاست میں بھرپور طریقے سے سرگرم نہیں تھے۔ چیئرمین سینیٹ…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے…
عمران خان کو جیل میں میں دیسی مرغی دینے کیلئے اکاؤنٹ میں کتنی رقم جمع کروائی گئی
ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں دیسی چکن کی فراہمی کے لئے اُن کے اکاؤنٹ میں 79ہزار روپے جمع کروادیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بطور قیدی عمران…
صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران کا شکار ہوگا: ن لیگ، پی پی
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینےکا اختیار نہیں رکھتے۔ خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ نے کہا کہ صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران…
عام انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا: نگراں وزیر اطلاعات
صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق خبروں کے بعد نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ…
صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان متوقع، ن لیگ کا شدید رد عمل
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دے کر معاشی، سیاسی اور آئینی بحران اور غیریقینی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب…
آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ جاری کردیے گئے
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد کے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری…
ملک میں عام انتخابات کب ہونگے؟ صدر مملکت کی جانب سے تاریخ کا اعلان متوقع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔ صدر عارف علوی کو اپنی قانونی ٹیم، اٹارنی جنرل اور ماہر…
پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت بتیس ہزار روپے کرنے کی منظوری
پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 25 واں اجلاس ملتان میں منعقد ہوا جس…
2017 کا تسلسل رہتا تو پاکستان جی20 میں شامل ہوچکا ہوتا: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کہ تسلسل رہتا تو پاکستان جی20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے…