پاکستان

اس کیٹا گری میں 3823 خبریں موجود ہیں

نواز شریف وطن کب واپس آئیں گے، شہباز شریف نے تاریخ بتا دی

پاکستن مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا ہے…

سانحہ 9 مئی: چیئرمین پی ٹی آئی 10 کیسز میں قصوروار قرار

سانحہ 9 مئی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے 14 مقدمات کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں جن میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو دس نامزد مقدمات میں قصوروار ٹھہرایا گیا…

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں گورنر گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کے دورہ گلگت بلتستان اور گلگت…

لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہےاور یہی میرا اعتراض ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارالیکشن کمیشن کا ہے۔ غلط فیصلے میں سیاستدان ملوث ہیں تو ہم احتساب کریں گے، اگر کوئی اور ہیں تو ان کا ادارہ احتساب کرے۔…

گلگت: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی یادگار شہدا پر حاضری

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت آمد پر نگران وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی…

فواد حسن فواد نگراں وفاقی وزیر مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔ صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت فواد…

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سائفر کیس کی سماعت اٹک…

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما انتقال کرگئے، مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے. سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل ہونے کے باعث سیاست میں بھرپور طریقے سے سرگرم نہیں تھے۔ چیئرمین سینیٹ…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے…

عمران خان کو جیل میں میں دیسی مرغی دینے کیلئے اکاؤنٹ میں کتنی رقم جمع کروائی گئی

ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں دیسی چکن کی فراہمی کے لئے اُن کے اکاؤنٹ میں 79ہزار روپے جمع کروادیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بطور قیدی عمران…