پاکستان
خصوصی عدالت نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی آج اٹک جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…
کراچی: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کی لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے…
ن لیگ نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات میں قومی اور صوبائی سطح پر کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے انتخابات میں کسی بھی جماعت سے قومی و صوبائی سطح…
شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کوئی یہ سمجھتا ہے یہاں بھائی چارے کی فضا خراب کرسکے گا تو یہ اُس کی…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات…
ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہاں مجھے اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے اس کے ساتھ ہی پھانسی گھاٹ ہے، اگر ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی گھاٹ…
سائفر کیس:عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی
چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفرکیس کی اٹک جیل میں ہوئی جس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 27 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے…
محکمہ اینٹی کرپشن کا پرویز الہیٰ کیخلاف ایک اورمقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں…
امریکی سفیر کا گوادر کا دورہ، حکومتی اور نجی شعبے کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا مستقل اور مضبوط شراکت داری کے تحت بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکا کے عزم کو اجاگر کرنے کیلئے گوادر کا دورہ کرتے ہوئے علاقائی ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کومہمیز دینے کیلئے…