پاکستان
کشتی حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ہوا ،بچ جانے والوں نے بتایا ایجنٹوں کو 24 سے 30 لاکھ روپے دیئے،پاکستانی سفیر
یونان(اے بی این نیوز )کشتی حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جس کا نام سفیان ہے،پاکستانی سفیر کے مطابق جاں بحق شخص کی جیب سے پاسپورٹ بھی ملا۔ سفیان کا بھائی پہلے سے یونان میں رہتا ہے۔ زیادہ تر پاکستانیوں…
ایک ہی سوال ،26نومبر کو ہمارے پر امن احتجاج پر گولی کیوں چلائی ،اپوزیشن لیڈر
لاہور (اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ایک ہی سوال ،26نومبر کو ہمارے پر امن احتجاج پر گولی کیوں چلائی ۔ حکومت کو ایک سال ہونے والا ہے۔ ایک سال میں…
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں یکمشت 4 لاکھ روپے اضافے کا بل آج پیش کیاجائےگا
لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج کچھ دیر بعدشروع ہوگا، اسمبلی اجلاس میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 4 لاکھ روپےاضافے کا بل آج پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کایہ 19واں اجلاس ہوگا، ڈپٹی…
پشاور سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل،دہشتگردوں نے طلباء سمیت 147افراد کو نشانہ بنایا تھا
پشاور (نیوزڈیسک)سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل ہوگئے ، 16 دسمبر 2014 کو سفاک دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور میں 10 سال قبل معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا
اسلام آباد (اے بی این نیوز) پٹرول کی قیمت252روپے10پیسےفی لٹربرقرار۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں3روپے5پیسے فی لٹرکمی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت255روپے38پیسےفی لٹرمقرر۔ مٹی کاتیل3روپے32پیسےسستا،نئی قیمت161روپے66پیسےفی لٹرمقرر۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت148روپے95پیسےفی لٹرمقرر۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں2روپے78پیسےفی لٹرکمی۔ وزارت…
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ پٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اہم خبر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان، اہم خبر آگئی،جانئے تفصیل
اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ جب کہ…
گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی
اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی اتوار بازار میں کارروائی،ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے گوشت سیکشن کا دورہ۔ گوشت اور مچھلی کے مختلف سٹالز کی انسپکشن ،3 کلو مضر صحت مچھلی تلف کر دی گئی…
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تمام تعلیمی…
لائسنس کے بغیر شیرکا بچہ اور اسلحہ رکھنے کے جرم میں ٹک ٹاکر گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک )لائسنس کےبغیرشیرکابچہ اوراسلحہ رکھنےپررجب بٹ نامی ٹک ٹاکرگرفتار،محکمہ وائلڈ لائف کےہمراہ پولیس نےنجی ہائوسنگ سوسائٹی میں گھرپرچھاپہ مار کر لچونگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔ مزید پڑھیں: اسکردو سے سینگوش جانیوالی سیاحوں کی…