پاکستان
سپریم کورٹ کے تمام ججز کے آزاد ہونے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے کہنا ہے کہ آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے…
دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات پر زور دیتے ہیں: امریکا
امریکا نے پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا ایک بار پھرمطالبہ کردیا۔ میتھیو ملر نے کہا کہ حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے اور انسانی…
صدر عارف علوی کا انتخابات سے متعلق خط، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کیے جانے کے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے خط کے معاملے پر کل اہم اجلاس طلب…
پی ٹی آئی کے کئی روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعے سے متعلق 2 مقدمات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ مذکورہ مقدمات میں کارروائی…
نااہل اور نالائق وزیراعظم کی وجہ سے ملک میں بحران پیدا ہوا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بظاہر اپنی سابق اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو انتخابات کی تاریخ نہیں پتا لیکن ایک جماعت الیکشن کی…
صدر مملکت نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دے دی۔ صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ارسال کیا ہے جس میں یہ تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ چيف…
برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات پر پی ٹی آئی کا ردعمل
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ٹی آئی نے حیرت…
جسٹس عمرعطا بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے 2 روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کرکے ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز…
کسی کو نہیں پتا الیکشن کب ہوں گے مگر ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے: بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہوں گے، مجھے نہیں پتا الیکشن کب ہیں لیکن ایک جماعت خود الیکشن…
خصوصی عدالت نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی آج اٹک جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…