پاکستان

اس کیٹا گری میں 3825 خبریں موجود ہیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کچے کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کچے کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا حکم دیا ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لوگوں کو یرغمال بنانے والے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں تیز…

90 دن میں انتخابات: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 90 دن میں انتخابات کروانےکی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کردی۔ پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے درخواست دائر کی تھی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے…

ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا سندھ میں اتحاد بنانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ طے کیا ہے مل کر پیپلزپارٹی کے وڈیروں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے، ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے سندھ میں…

سائفر کیس: عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی…

مستونگ میں دھماکا، جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ زخمی

بلوچستان کے ضلعمستونگ کے قریب سڑک کنارے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہو گئے ہیں۔ حافظ حمداللّٰہ اور دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع…

پاکستان حالات کا جائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ کرے گا: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے لاحق خطرات پر تشویش ہے، چترال سمیت دیگر جگہوں پر افغانستان سے دہشت گردانہ حملے ہوئے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، پاکستان…

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیا۔ پیپلز پارٹی…

سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی…

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے یاسمین راشد کے خلاف 9 مئی کو شیر…

افغان مہاجرین سے متعلق نگراں وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جن افغان مہاجرین کے پاس ویزا یا دستاویز نہیں انہیں فوری واپس بھیجیں گے۔ ایک بیان میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہمیں یہ ضرورپتا ہے بلیک…