پاکستان

اس کیٹا گری میں 3825 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ نتائج روکنے کا حکم دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کے کیسز پر طلبا کی درخواست پر نتائج روکنے کا حکم دے دیا۔  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرنے کے…

ہمارا شروع سے مؤقف ہے نیب آمر کا بنایا گیا ادارہ ہے اسے بند ہونا چاہیے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیس کے حوالے سے یہی فیصلہ متوقع تھا، ہمارا شروع سے مؤقف ہے نیب آمر کا بنایا گیا ادارہ ہے…

کوئٹہ میں دہشت گردوں اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک صوبیدار شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 ستمبر کی شام کوئٹہ کے علاقے ولی…

نیب ترامیم کالعدم: سابق وزرائے اعظم سمیت متعدد سیاستدانوں کے بند ہونے والے نیب کیسز بحال

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف کیسز دوبارہ کھل گئے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں سیاستدانوں کے تمام مقدمات بحال کرتے…

پچاس کروڑ کی حد سے کم ہونے پر ختم ہونے والے تمام مقدمات بحال، نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست منظور

 سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ لیڈیز اینڈ جنٹلمین، دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے تین…

جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے توہین عدالت کی درخواست پر خصوصی عدالت میں جواب جمع کروا دیا. جواب میں کہا گیا ہے کہ جیل قوانین کے مطابق سیکرٹ ایکٹ کے ملزمان کو ٹیلیفون کی سہولت میسرنہیں ہے لہٰذا ٹیلیفون سے متعلق عدالتی…

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔ دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید، پرویز الہٰی کے وکلاء…

کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل

بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں گاؤں…

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر کراچی کے زلزلے کی شدت 2.9 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی…

عوام جن سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس حالات سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے 70 ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمداللّٰہ کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام جن سے…