پاکستان
نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس مل گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے لندن میں ہونے والے اہم اجلاس میں قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی۔ اجلاس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف، سابق وزیراعظم اور جماعت کے صدر شہباز…
عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ
نگراں حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے فروخت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو 140 روپے کلو…
سرحدی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ نگراں حکومت انتخابات میں التواء کے لیے کوئی جواز سامنے نہیں لائے گی۔ امن و امان، سرحدی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی۔ انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے۔ اپنے…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے الوداعی خطاب کے دوران خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیح دے دی اور اس دوران وہ آبدیدہ ہوگئے۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ افسران اور اسٹاف کے ساتھ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے کر بھتہ خوری کا حکومتی سلسلہ بند کیا جاے۔ ترجمان…
نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے ہیں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں مریم نواز کہا ہے کہ نواز شریف کے 5سالہ…
پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اینٹی کرپشن سیل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور ماسٹر پلان کرپشن کیس…
پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے انتخابی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا، پی پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، پیپلز پارٹی نے…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: نگران وزیر خارجہ
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا نگران حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے، اسمگلنگ کو آہنی…
پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ نتائج روکنے کا حکم دے دیا
پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کے کیسز پر طلبا کی درخواست پر نتائج روکنے کا حکم دے دیا۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرنے کے…