پاکستان

اس کیٹا گری میں 3824 خبریں موجود ہیں

جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار تعینات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جزیلہ اسلم کی بطور رجسٹرار تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا…

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کے لئے برابر ہوں، امید…

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 5 روزہ دورے پر امریکا کیلئے روانہ ہو گئے، نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا آفس سے جاری…

سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بدنام زمانہ دہشت گرد ہلاک

خیبر پختوںخوان کے ضلع سوات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابق تحریک طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔ پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔ فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر کل سماعت کرے…

حنیف عباسی نے پیپلزپارٹی سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے پیپلزپارٹی سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کے…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری شروع

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان چھڑنے والی لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ایک دوسرے پر خوب لفظی گولہ باری کی۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین…

راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر جماعت شہباز شریف سے لندن میں ملاقات…

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے…