پاکستان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد پر انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جانا تھا لیکن نئے…
ملکی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو…
کوئٹہ میں اے این ایف کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلیجنس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی جس کے دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، وکلا کو 25 ستمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوئی۔…
جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران عالمی ماحولیاتی چیلنجز، عالمی…
جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے ساتھ جڑا ہوا ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے ساتھ جڑا…
اسلام آباد: ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ سے ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ ملنے کی اطلاع پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بیگ میں موجود 3…
شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ان کے گھر سے گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل کے مطابق شیخ رشید کے 2 بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا…
جسٹس فائرز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
جسٹس قاضی فائرز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر کی شام یا رات سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ 20 ستمبر تک وقفے…