پاکستان
23 ستمبر کو تعطیل کا اعلان
صوفی شاعر سید وارث کے 225 ویں سالانہ عرس کے موقع پر 23 ستمبر بروز ہفتہ کو پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوفی شاعرسیدوارث کے 225 ویں سالانہ عرس کے موقع…
شیخ رشید کو حراست میں لیے جانے پر آئی جی پنجاب، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لیے جانے پر آئی جی پنجاب، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ…
لاہور: مختلف علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ واسا کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے علاقے میں77 اور گلبرگ میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد ،پاکپتن ، کمالیہ…
سپریم کورٹ آنیوالوں لوگوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں، چیف جسٹس کی عملے کو ہدایت
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہے کہ عدالت آنے والے لوگوں سے مہمان جیسا سلوک کریں۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس…
نواز شریف کی واپسی پیپلز پارٹی کا پرانا مطالبہ ہے: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پیپلز پارٹی کا پرانا مطالبہ ہے، ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، آصف زرداری لیول پلیئنگ فیلڈ پر کام کریں گے۔ اوکاڑہ میں میڈیا سے…
صدر تحریک انصاف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے متن کے مطابق پرویز الہٰی نے محمد خان بھٹی کو…
رونے والے شہری پر ڈاکوؤں نے ترس کھا کر موبائل فون واپس کردیا
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں شہری کے رونے پر ڈاکوؤں نے موبائل فون اسے واپس کر دیا۔ ملیر میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے راہ گیر شہری سے موبائل فون چھین لیا۔ اس کے بعد ملزمان نے شہری…
پاکستان کے کس گاؤں میں 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی پر بلا تعطل بجلی ملتی ہے؟
ہزاروں اور لاکھوں کے بجلی کے بل ادا کرنے والے پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جہاں کے رہائشیوں کو صرف 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی کرنے پر…
آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنرلینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ آمد پر انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جانا تھا لیکن نئے…