پاکستان
نیب نے آصف زرداری، نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دئیے
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔ نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا…
جس نے نواز شریف کیخلاف سازش کی آج وہ عوام میں نکلنے کے قابل نہیں: مریم نواز
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام پر نہ میں یقین رکھتی ہوں اور نہ نواز شریف، جس نے نواز شریف کیخلاف سازش کی آج وہ عوام میں نکلنے کے قابل نہیں، پاکستان کے…
بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں، بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، پاکستان توقع کرتا ہے کہ دنیا میں…
امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
امریکی سفارتخانے نے نان امیگرنٹ امریکن ویزا درخواستوں پر کام تیز کردیا، 10 ہزار سے زائد درخواستیں رواں سال نمٹا دی جائیں گی اور بعض کو انٹرویو کیلئے اگلے ہفتے ہی بلایا جاسکتا ہے۔ پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب…
عدالت کا عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع
لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک مہلت دے دی اور کہا یہ آخری مہلت ہے، عمران ریاض کو پیش نہ کیا تو حکم جاری کریں گے۔ لاہور ہائی کورٹ…
مبینہ غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب طلب کرلیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق
کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق ہوگئے۔ سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان نے ارباب غلام محمد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی جلدگرفتاری اور شفاف تحقیقات…
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا، علی وزیر پر ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج کرائی گئی تھیں۔ علی وزیر پر 2 مقدمات تھانہ ترنول، 1 تھانہ بہارہ کہو…
پائیدارترقی کے حصول کیلئے کمزور ملکوں کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے: نگران وزیر اعظم
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کمزور ملکوں کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔ نگران وزیر اعظم…
نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔ وزیراعظم امریکی صدر کے عالمی رہنماؤں کو دیے جانے والے عشائیے میں بھی شرکت کریں…