پاکستان

اس کیٹا گری میں 3820 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرادیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج الیکشن کمیشن نے حلقہ…

عمران خان کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر…

ترامیم کالعدم ہونے کے بعد نیب کیسز بحال، ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش

سپریم کورٹ کی جانب سے پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں ہونے والی نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹرز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیسز کا تمام ریکارڈ آج…

راولپنڈی: شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی

راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کروا کر سیل کر دی گئی۔ محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ الصبح آپریشن کرکے لال…

نگران وزیراعظم اورایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، امیروں پر مزید ٹیکس عائد کرنے پر زور

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور آئی ایم ایف کی سربراہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے جس میں آئی ایم ایف نے امیروں پر مزید ٹیکس عائد کرنے پر زور دیا۔ آئی ایف ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی جمعے کو اہم ملاقات ہوگی، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے حتمی پروگرام کے…

پاکستان علاقائی تعاون کو فروغ دینے کا ہمیشہ حامی رہا ہے: نگران وزیرخارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین دہشتگرد کارروائیوں کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، پاکستان علاقائی تعاون کو فروغ دینے کا ہمیشہ حامی رہا ہے۔ امریکا میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں…

ایک کروڑ روپے سے زائد کی انگوٹھی چوری، مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیر مرحوم بشیر بلور کی بہو اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما ثمر ہارون بلور کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انگوٹھی چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے، ایف…

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 88 نکات پر مشتمل مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزرا اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے جبکہ سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے…

نیب نے آصف زرداری، نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دئیے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔ نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا…