پاکستان

اس کیٹا گری میں 3706 خبریں موجود ہیں

پنجاب،حکومت اور پیپلز پارٹی میں دراڑیں گئیں،پیپلز پارٹی لیڈر شپ کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات بھی درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پنجاب میں حکومتی جماعت اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے مابین معاملات مزید گھمبیر اور فاصلے بڑھنے لگے ہیں ۔ مری میں عوامی جرگے میں تقاریر کیوں کیں ،پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی عہدیداروں کیخلاف…

ہمیں کوئی این آراو نہیں چاہیے ،ملکی سلامتی کیلئے بیٹھنا ضروری ہے ،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ واحد فورم ہے جہاں پر عوام کی نمائندگی کی جاتی ہے۔ مسائل ایوان میں زیربحث لانے کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔…

سارہ شریف قتل کیس ،والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا

لندن (اے بی این نیوز    )لندن کی عدالت میں سارہ شریف قتل کیس کی سماعت ۔ خبر ایجنسی کے مطابق سارہ شریف قتل کیس ،والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ سارہ شریف قتل کیس میں…

حکومت مدارس رجسٹریشن میں خود بڑی رکاوٹ،ایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں ہورہا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں…

بلوچستان میں منفی درجہ حرارت، گیس کی لائنیں منجمد، گیس سپلائی معطل

کوئٹہ (نیوزڈیسک)صوبہ بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی سدرن گیس کی پائپ لائن منجمد ہوگئیں، کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اٹھارہ…

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ کااجرا:نادرا کے مزید 4ا ہلکارپھنس گئے، مقدمہ درج

کراچی(ا ے بی این نیوز)ایف آئی اے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز جاری کرنے میں  ملوث مزید 4نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید اصغر مہدی، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹرسید…

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)موبائل انٹرنیٹ کی رفتار15.65سےبڑھ کر20.02ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی،پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کےاستعمال میں24.2فیصداضافہ ہوا۔ ستمبر2024براڈبینڈصارفین کی تعداد14کروڑ23 لاکھ تک ریکارڈکی گئی۔ ٹیلی کام صارفین کی تعداد19کروڑ60لاکھ صارفین ریکارڈکی گئی۔ گزشتہ…

ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، غیر قانونی کام کرتا ہے کیپیٹل ہل پر حملہ کرایا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے، غیر قانونی کام کرتا ہے کیپیٹل ہل پر حملہ کرایا،” رانا ثنا اللہ نے نو منتخب امریکی صدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا ہے، امریکا عمران خان سے مطالبہ…

عمران خان کی رہائی کیلئےدنیابھرمیں آوازاٹھائی جارہی ہے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ حکومت نےعمران خان پر من گھڑت الزامات لگائے۔ عمران خان سےمذاکرات کی بات کی جاتی ہے۔ خواجہ آصف کےماضی کےبیانات دیکھ لیں یہ کیا کہتےرہے۔ حکمران پی ٹی آئی کی…

یہ مذاکرات نہیں بلکہ “مذاق رات” ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات نہیں بلکہ “مذاق رات” ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد مختلف آوازیں سنائی…